عالمی مارکیٹ میں سونا 2ڈالر مہنگا

Last Updated On 11 October,2018 06:42 pm

کراچی: (روزنامہ دنیا)عالمی بلین مارکیٹ میں سونا2ڈالر مہنگا ہوگیا جس سے سونے کی فی اونس قیمت 1189 ڈالر ہوگئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب 300 روپے اور257 روپے کمی سے 61 ہزار 700 اور 52 ہزار 898 روپے پر آگیا۔ 

Advertisement