شارجہ میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے زلمی ٹیم کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
100 comes up for Kamran Akmal!
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 16, 2018
Watch ball by ball highlights at https://t.co/VecuwvxcJ3#LQvPZ #HBLPSL #PSL2018 @_cricingif pic.twitter.com/CIl8Vf4pQb
Saad Nasim scores the match-winning 4. Peshawar Zalmi won by 7 wickets!
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 16, 2018
Watch ball by ball highlights at https://t.co/VecuwvxcJ3#LQvPZ #HBLPSL #PSL2018 @_cricingif pic.twitter.com/U61Te4X7Vy
پشاور زلمی کی جانب سے حسن علی نے دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ سمین گل اور وہاب ریاض کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی۔ دوسری جانب لاہور قلندرز کی جانب سے یاسر شاہ 2 جبکہ کے جے ایبٹ نے ایک وکٹ حاصل کی۔