ریمبو، صاحبہ کے مدمقابل ولن کا کردار ادا کرینگے

Last Updated On 11 November,2018 08:20 pm

لاہور: (روزنامہ دنیا) اداکار افضل خان المعروف ریمبو عنقریب اپنی ذاتی ڈرامہ سیریل بنا رہے ہیں جس میں وہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے مد مقابل ولن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

اداکار افضل خان المعروف ریمبو عنقریب اپنی ذاتی ڈرامہ سیریل بنا رہے ہیں جس میں وہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے مد مقابل ولن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب وہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے مد مقابل ولن کا کردار ادا کریں گے۔

 

Advertisement