آرمی چیف کے صاحبزادے کا نکاح، دلہا، دلہن کے عزیز و اقارب کی شرکت

Last Updated On 12 November,2018 11:45 am

دینی سکالر علامہ ثاقب رضا مصطفائی نے آرمی چیف کے صاحبزادے کا نکاح پڑھایا۔

 لاہور: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کا نکاح کاروباری شخصیت صابر حمید کی بیٹی سے لاہور میں ہوا، دینی سکالر علامہ ثاقب رضا مصطفائی نے آرمی چیف کے صاحبزادے کا نکاح پڑھایا۔

نکاح کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں دلہا اور دلہن کے قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

 

Advertisement