پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی: چین

Last Updated On 23 November,2018 03:08 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی سفارتخانے نے کراچی قونصل خانے پر دہشتگردی کی مذمت کی اور کہا پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی، پاکستان چینی شہریوں کی حفاظت یقینی بنا رہا ہے۔

چینی سفارتخانہ نے 2 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کہا اور کہا حملے میں کوئی چینی شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا، پاک فوج اور پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہیں۔