سعودی ولی عہد کا دورہ این آراو کی کوشش نہیں: وزیرمذہبی امور

Last Updated On 12 February,2019 05:52 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر ڈاکٹر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کا دورہ این آر او کی کوشش کی نہیں، جس عمران خان کو میں جانتا ہوں وہ این آر او نہیں کرے گا۔

مقامی ہوٹل میں منعقدہ کانفرنس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان این آر او کریں گے نہ ہی مانیں گے، پاکستان کے مستقبل اور استحکام کے لیے سیاسی جماعتوں سے بات ہوسکتی ہے۔  

Advertisement