چمن دھماکے میں جاں بحق مولانا حنیف کی نماز جنازہ ادا

Last Updated On 29 September,2019 01:26 pm

چمن: (دنیا نیوز) گزشتہ روزچمن دھماکے میں جاں بحق ہونے والے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا حنیف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

گزشتہ روز دھماکے میں مولانا محمد حنیف سے سمیت 3 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہوگئے تھے۔