الیکشن کمیشن: فردوس عاشق کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Last Updated On 03 December,2019 06:43 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی ہے۔

الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ درخواست کی سماعت 9 دسمبر کو ہوگی۔

درخواست گزار خالد محمود نے فردوس عاشق اعوان کے بیانات کی بنیاد پر الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی۔
 

Advertisement