مسائل حل نہ ہونے پر نذیر چوہان بلائنڈ پرسن کمیٹی سے مستعفی

Last Updated On 07 February,2020 08:21 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری پنجاب نذیر احمد چوہان نے نابینا افرادکے مسائل حل نہ ہونے پر بلائنڈ پرسن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری پنجاب نذیر احمد چوہان نے نابینا افرادکے مسائل حل نہ ہونے پر بلائنڈ پرسن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔واضح رہے الیکشن 2018 میں نذیر احمد چوہان نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لاہور کے حلقہ پی پی 167 سے انتخاب میں حصہ لیا اور 40704 ووٹ لے کر ن لیگی امیدوار میاں محمد سلیم کو شکست دی۔ میاں محمد سلیم 38463 ووٹ حاصل کر سکے تھے۔