لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطاءاللہ تارڑ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
عطاءاللہ تارڑ نے ٹویٹر پیغام میں کورونا وبا کا شکار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا کورونا کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، وہ لوگ جو گذشتہ دنوں مجھ سے رابطے میں رہے ہیں وہ بھی اپنا ٹیسٹ کروا لیں۔
I have been tested positive for COVID-19
— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) May 21, 2020
Would like to request all those people who have interacted with me in the past few days to get their tests done and take precautions accordingly. Request for prayers
ن لیگی رہنما نے پارٹی کارکنان سے دعا کرنے کی بھی اپیل کی۔