چیری کا استعمال ٘مختلف امراض سے بچاتا ہے، ماہرین

Last Updated On 30 July,2018 08:06 pm

لاہور: (دنیا نیوز) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ چیری کاا ستعمال ٘مختلف امراض سے بچاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق چیری یاد داشت کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ اچھی نیند بھی لاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چیری ریشہ دار پھل جو ہمارے ہضم کے نظام کو فعال رکھتا ہے اور کھائی ہوئی غذا میں سے کو لیسٹرول کو جذب کر کے اسے جسم سے خارج کرنے میں مدد کرتا ہے۔