سائنسدانوں نے پیزا پسند کرنے کی وجہ تلاش کرلی

Last Updated On 21 September,2018 01:50 pm

نیویارک(نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے پیزا پسند کرنے کی وجہ تلاش کرلی، رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اس کی انتہائی حیران کن اور دلچسپ وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ پیزا میں پنیر کا استعمال کیا جاتا ہے اور جو لوگ باقاعدگی سے پنیر کھانے لگتے ہیں، وہ پیزا کے شوقین ہوجاتے ہیں اور بار بار اسے کھانے لگتے ہیں۔

تحقیق میں 500 طالبعلموں کو ان کی کھانے کی عادات اور لسٹ کے بارے میں پوچھا تو حیران کن طور پر پیزا اس فہرست میں سب سے اوپر تھا۔