سیلفی کا جنون خلا تک پہنچ گیا

Last Updated On 20 May,2018 02:24 pm

لاہور(نیٹ نیوز) یوں تو آؤٹ آف دِس ورلڈ سیلفی کا کمنٹ آپ نے اکثر سوشل میڈیا پر نہ صرف سنا ہو گا بلکہ استعمال بھی کیا ہو گا

 

تاہم اب ہم آپ کو دکھاتے ہیں حقیقی آؤٹ آف دِس ورلڈ سیلفی جو زمین پر نہیں بلکہ خلا میں لی گئی ہے۔

انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر موجود خلا باز رکی آرنلڈ نے زمین سے 250 میل فاصلے پر سپیس واک کے دوران اپنی سیلفی لے کر یہ ثابت کر دیا کہ سیلفی کے جنون میں صرف زمین والے ہی نہیں بلکہ خلاباز بھی مبتلا ہیں۔
 

Advertisement