سعودی عرب میں خواتین کی لڑائی ، بچہ نیچے جاگرا

Last Updated On 13 September,2018 01:09 pm

ریاض (دنیا نیوز ) سعودی عرب میں برقعے میں ملبوس پانچ خواتین کا سڑک کے درمیان جھگڑا ہوا، مار پیٹ کے دوران بچہ بھی نیچے جاگرا۔

ریاض کی سڑک کے بیچ و بیچ خواتین کے جھگڑے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی، خواتین بری طرح ایک دوسرے کو مار رہی ہیں۔

اس دوران ایک خاتون کی گود سے بچہ بھی نیچے جاگرا، لوگ ویڈیو بناتے رہے، خواتین کا جھگڑا ختم کرنے کوئی نہ آیا۔
 

Advertisement