دنیا کے بلند ترین مقام پر موجود ریسٹورنٹ گینز ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل

Last Updated On 13 September,2018 05:57 pm

لاہور: (دنیا نیوز) نیپال میں دنیا کے بلند ترین مقام پر موجود ریسٹورنٹ کو گینز ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل کر لیا گیا۔

نیپال میں موجود Imja Tse ماؤنٹ کے بیس کیمپ پرماہر شیف نےدنیا کا بلند ترین ریسٹورنٹ کھول لیا، جہاں مہم جوئی کےلیے آنے والے افراد گرما گرم مزیدار کھانے سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ Island پیک پر بنا یہ ریسٹورنٹ 18ہزار 323فٹ بلندی پرقائم ہے۔ 

منفرد ریسٹورنٹ کو حال ہی میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بھی بنایا گیا ہے