امریکی شخص لاٹری میں کھیل کر کروڑ پتی بن گیا

Last Updated On 06 June,2019 10:41 am

نیویارک: (دنیا نیوز) قسمت ہو تو ایسی، امریکی شخص بسکٹ پیکٹ کے پیچھے لکھا نمبر لاٹری میں کھیل کر کروڑ پتی بن گیا۔

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں نے بیٹی کو دلائے بسکٹ کے پیکٹ کے پیچھے لکھے نمبر کی لاٹری کھیلی، قسمت ایسی چمکی کہ 34 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کا انعام نکل آیا۔

67 سالہ شخص کا کہنا ہے کہ ہمیشہ سے یقین تھا کہ بیٹیاں خوش بختی کا سبب ہوتی ہیں۔