کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی: اردوان نے مرکزی بینک کے گورنر کو برطرف کر دیا

Published On 07 November,2020 06:34 pm

انقرہ: (دنیا نیوز) ترک صدر اردوان نے ملکی کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی پر مرکزی بینک کے گورنر کو برطرف کردیا۔

رواں سال ترکی کی کرنسی لیرا میں تیس فیصد تک تاریخی کمی واقع ہوئی، جس پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مرکزی بینک کے گورنر کو برطرف کردیا۔

ترکی میں پانچ برسوں میں چار بار مرکزی بینک گورنر کو برطرف کیا جا چکا ہے۔
 

Advertisement