امریکی ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

Published On 18 January,2021 04:06 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 19 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد قیمت 160 روپے 33 پیسے سے بڑھ کر 160 روپے 52 پیسے ہو گئی ہے۔
 

Advertisement