لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 9 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 157 روپے 4 پیسے سے بڑھ کر 157 روپے 13 پیسے ہو گئی ہے۔