اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم

Published On 22 November,2024 04:48 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی دار الحکومت میں ممکنہ کشیدہ حالات کے پیش نظر ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو آج شام سے بند کیا جائے۔

سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کہا کہ تمام اڈہ مالکان اپنے اڈوں کے سامنے قناعت لگا کر مکمل طور پر بند کریں۔
 




Recommended Articles