پی ایس ایل: فائنل، پلے آف میچز میں 100 فیصد شائقین کو آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل: فائنل، پلے آف میچز میں 100 فیصد شائقین کو آنے کی اجازت مل گئی

این سی او سی کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق سینما ہالز، مزارات اور ان ڈور شادیوں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ سپر لیگ کے پلے آف اور فائنل میچ کے لیے 100 فیصد تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی ہے۔

 دوسری طرف پی ایس ایل کے کراچی میں ہونے والے میچز میں این سی او سی نے 50 فیصد شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت دے دی۔ ابتدائی طور پر بیس فی صد لوگوں کو میچ دیکھنے کی اجازت مل سکی تھی۔