لاہور: (دنیا نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، بابر اعظم کپتان برقرار ہیں۔
راولپنڈی اسٹیڈیم میں مہمان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ون ڈے جمعہ کو دن اڑھائی بجے شروع ہو گا جس کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، بابر اعظم کو ہی کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔
Pakistan name 12 for first #PAKvNZ ODI
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 15, 2021
Read more: https://t.co/MDAzbkbxin#HarHaalMainCricket | #HoRahaHai pic.twitter.com/0RnNk79LPx
نائب کپتان شاداب خان سمیت تین لیگ اسپنر عثمان قادر اور زاہد محمود کو شامل کیا گیا ہے، ون ڈے سیریز باقی دو میچ 19 اور 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔