لاہور:(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا صارفین نے بھارت اور افغانستان کے ٹی 20ورلڈ کپ کے میچ کو' فکسڈ' قرار دے دیا ۔
ٹی 20ورلڈ کپ میں افغانستان اور بھارت کے مابین گروپ 2 کا اہم میچ کھیلا گیا جس میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 211رنز کا پہاڑ کھڑا کیا جس کو افغان ٹیم حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
— Falak_Sher (@Swift_Retort) November 3, 2021
بھارت کو اپنے گزشتہ دو میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ، بھارت کو دوسری ٹیم کی ہار پر بھی نظر رکھنی ہوگی۔
— Dilshad Ahmad (@MemesByDilshad) November 3, 2021
افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا اور بھارتی اوپنرز نے جب باؤلرز کی پٹائی شروع کی تو ٹوئٹر پر ٹرینڈ چل گیا کہ بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ فکسڈ ہے۔
— Eraj (@Erajj19) November 3, 2021
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے فکسڈ میچ کےحوالے سے ٹوئٹ کئے جارہے ہیں جن میں افغان فیلڈرز کی جانب سے مس فیلڈ کی ویڈیو شیئر کی جارہی ہے جبکہ ٹاس کے حوالے سے بھی ٹوئٹ کئے جارہے ہیں۔
Fixed match !! look what virat said to Nabi take bowl first such a shame for India and also for Afghanistan
— Rizwan Khan (@khan_here_) November 3, 2021
@vikrantgupta73#fixed #fixing#INDvsAFG pic.twitter.com/FqgZE4r9i1
یاد رہے کہ ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان مسلسل 4 میچز جیت کر پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ابھی تک ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
— Taj Wali Khan (@WaliKhan_TK) November 3, 2021