قومی ویمن کرکٹ ٹیم آج سے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کریگی

قومی ویمن کرکٹ ٹیم آج سے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کریگی

یہ بھی پڑھیں: قومی ویمنز ٹیم کو آخری میچ میں بھی شکست، آسٹریلیا کا کلین سویپ

ون ڈے سکواڈ میں شامل کائنات امتیاز  پاکستان کے لئے روانہ ہو گئی ہیں جبکہ ڈیانا بیگ دو روز بعد واپس روانہ ہوں گی، ڈیانا بیگ تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران انجری کا شکار ہو گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیانا بیگ انجری کے باعث آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریزاور ٹی ٹونٹی کپ سے باہر

آسٹریلین ٹیم نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز تین صفر سے جیت لی تھی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریزکا آغاز 24 جنوری سے ہو رہا ہے جس کا پہلا میچ نارتھ سڈنی اوول میں کھیلا جائے گا۔