سونیا حسین کا حکومت کی تبدیلی پر ردعمل سامنے آ گیا

سونیا حسین کا حکومت کی تبدیلی پر ردعمل سامنے آ گیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق سونیا حسین نے اپنی انسٹا سٹوری میں پارلیمنٹ میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے اور نئی حکومت کے آنے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنی سٹوری میں صحیح مسلم کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ "اے اللہ! مجھے میرے اس صدمے یا تکلیف کا اجر دے اور بدلے میں مجھے اس سے زیادہ بہتر دے۔"