شہزاد سلیم کو دوبارہ ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا

شہزاد سلیم کو دوبارہ ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا

سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو تقریباً 4 ماہ بعد دوبارہ ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا۔ ڈی جی نیب لاہور جمیل احمد کو آگاہی ونگ اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے اپنے دور میں مسلم لیگ نون کے اہم رہنماؤں سمیت دیگر بڑے ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔