اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔
صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 14 جنوری کو شام 4 بجے طلب کیا ہے، سینیٹ اجلاس میں مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس پیش کیا جائے گا۔
سینیٹ اجلاس میں اہم قانون سازی اور ملکی قومی معاملات پر بحث کی جائے گی۔