لکی مروت: 3 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

لکی مروت: 3 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

پولیس کے مطابق 2 روز قبل لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش جھاڑیوں سے ملی ہے، پوسٹ مارٹم میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔