علاقائی
خلاصہ
- ہری پور: (دنیا نیوز) تحصیل غازی کے علاقے جلو میرا میں افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔
گھر کے باہر کھیلتی دو کمسن بچیاں پانی کے ٹینک میں گر کر جاں بحق ہو گئیں۔
جاں بحق ہونیوالی بچیوں کی شناخت 8 سالہ زینب اور 7 سالہ زریاب کے نام سے ہوئی، لاشیں ٹراما سینٹر منتقل کر دی گئیں۔