فیفا ورلڈ کپ 2022 :ناک آؤٹ مرحلے میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے

Published On 05 December,2022 03:35 am

دوحا : (ویب ڈیسک ) فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے ناک آئوٹ مرحلے میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے۔

میگا ایونٹ کے شیڈول کے مطابق ناک آؤٹ مرحلے میں آج پہلا میچ جاپان اور کروشیا کے درمیان قطر کے الجنوب سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ جبکہ دوسرے میچ میں برازیل اور کوریا کی ٹیمیں راس ابو عبود سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔

جاپان اور کروشیا کے درمیان میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا جبکہ برازیل اور کوریا کے درمیان مقابلہ رات 12 بجے ہوگا۔

Advertisement