مانچسٹر: (دنیا نیوز) ایف اے کپ میں مانچسٹر سٹی نے گولز کی بھر مار کر دی۔
مانچسٹر سٹی نے سالفورڈ سٹی کے خلاف میچ میں 8 گول داغ دیئے، مانچسٹر سٹی کی جانب سے جیمز میکٹی نے ہیٹرک کی، مانچسٹر سٹی نے سالفورڈ سٹی کو آٹھ صفر سے شکست دی۔
لیور پول نے حریف ٹیم کو چار صفر سے شکست دیدی۔