قومی کرکٹرز کو کاؤنٹی اور ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری

قومی کرکٹرز کو کاؤنٹی اور ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری

پی سی بی نے محمد نواز ، محمد عباس، اسامہ میر اور سفیان مقیم کو این او سی جاری کئے ہیں۔

سفیان مقیم ، محمد نواز اور اسامہ میر کو ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری کیئے گئے ہیں جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس کو کاؤنٹی کرکٹ کے لیے این اوسی جاری کیا گیا ہے۔