برازیلین ویمن فاسٹ بولر کارڈوسو کا ٹی 20 انٹر نیشنل میں نیا ریکارڈ قائم

برازیلین ویمن فاسٹ بولر کارڈوسو کا ٹی 20 انٹر نیشنل میں نیا ریکارڈ قائم

انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تاریخ کا بہترین سپیل کر کے نیا ریکارڈ بنایا، کارڈوسو نے لیسوتھو کے خلاف صرف 4 رنز دے کر 9 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

کارڈوسو مرد اور خواتین کرکٹ میں ایک اننگز میں 9 وکٹیں لینے والی دنیا کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔