بٹ کوائن رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،کرنسی کی قدر میں ریکارڈ اضافہ

Published On 20 October,2021 10:55 pm

لندن:(دنیا نیوز) کرپٹو کرنسی بٹ کوائن رکھنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی کیونکہ کرنسی کی قدر میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ۔

خبرایجنسی کے مطابق کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدرریکارڈ اضافے کے بعد 66 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

بٹ کوائن کی قدر 65 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی جبکہ امریکہ میں پہلی بٹ کوائن فیوچر ایکس چینج کا قیام بِٹ کوائن میں اضافے کا باعث بنی۔
 

Advertisement