ویمن یونیورسٹی صوابی نے طالبات کے سمارٹ فون لانے پر پابندی لگا دی

Published On 20 April,2022 08:09 pm

صوابی:(دنیا نیوز) ویمن یونیورسٹی صوابی نے طالبات کے سمارٹ فون لانے پر پابندی لگا دی ہے۔

یونیورسٹی برائے خواتین صوابی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق طالبات کے اسمارٹ فون پر پابندی لگائی عائد کی گئی ہے۔

انتظامیہ کا موقف ہے کہ اسمارٹ فون سے پڑھائی متاثر ہو رہی ہے، خلاف ورزی پر 5 ہزار روپے تک جرمانہ کیا جائے گا۔
 

Advertisement