شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے سکوں کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی گئی

Published On 20 August,2024 10:51 am

لندن : (ویب ڈیسک ) برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے ایک پاؤنڈ کے سکوں کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی گئی۔

رپورٹس کے مطابق  اس حوالے سے سکے بنانےوالے ادارے رائل منٹ کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے برطانیہ بھر میں 30 لاکھ سکے استعمال ہونا شروع ہوجائیں گے۔

سکے میں برطانوی شہد کی مکھیوں کا نقش بھی شامل ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل جون میں شاہ چارلس کی تصویر کے ساتھ بینک نوٹ جاری کیے گئے تھے۔
 







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے