نیویارک: (دنیا نیوز) امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ شمالی وینٹ سے 50 سے 100 فٹ اونچے لاوے مسلسل پھوٹ رہے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق شمال مشرق سے 16 کلومٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائیں گیسوں کے اخراج اور آتش فشاں کو پھیلا سکتی ہیں۔
خیال رہے کہ کلاویہ آتش فشاں کا شمار دنیا کے گرم ترین آتش فشاؤں میں ہوتا ہے، کلاویہ آتش فشاں 23 دسمبر 2024ء سے وقف وقفے سے مسلسل پھٹ رہا ہے۔



