ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو یہ اس کی سنگین غلطی ہوگی: اسرائیلی وزیر اعظم

ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو یہ اس کی سنگین غلطی ہوگی: اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہو گا، ہم فلسطینی ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، قطری یا ترکیہ کی فوج کو غزہ میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔

نیتن یاہونے کہاکہ آسان یا مشکل طریقے سے حماس کو غیر مسلح کریں گے، حماس کے حوالے سے صدرٹرمپ سے رابطہ کر رہے ہیں، تمام مغوی افراد کی واپسی کا مشن مکمل ہو گیا۔