نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون جلوہ گر
اسلام :(دنیا نیوز) نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون جلوہ گر ہوگیا۔ ...
2 گھنٹے قبلنیدر لینڈز میں نئے سال کا جشن ہنگامہ آرائی میں تبدیل، 2 افراد ہلاک
ایمسٹرڈیم: (دنیا نیوز) نیدر لینڈز میں آتش بازی سے آگ بھڑک اٹھنے کے بعد نئے سال کا جشن ہنگامہ آرائی میں تبدیل...
3 گھنٹے قبل2026 صوبے کی ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا: سرفرار بگٹی
کوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نیا سال بلوچستان میں پائیدار امن، ترقی اور...
4 گھنٹے قبلدنیا بھر میں سال نو کے موقع پر ادا کی جانے والی دلچسپ و عجیب رسمیں
لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں پرانے سال کو الوداع اور نئے سال کا استقبال مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے اور اس...
5 گھنٹے قبلسلیم جاوید کا مداحوں کیلئے نئے سال پر خصوصی تحفہ، نیا بلوچی گیت ریلیز
لاہور: (ویب ڈیسک) جگنی کے ذریعے عالمی سطح پر شناخت حاصل کرنے والے ماضی کے مقبول گلوکار سلیم جاوید نے نئے سال کے...
6 گھنٹے قبلنئے سال کا آغاز بحرالکاہل میں واقع ملک کریباتی سے ہوا
لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں 2025ء کو انمٹ یادوں، خوشیوں، اداسیوں کے ساتھ الوداع کہا گیا جبکہ 2026ء کو ان امیدوں...
7 گھنٹے قبلیونان میں نئے سال کی آمد پر سب سے بڑا کیک بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم
ایتھنز: (ویب ڈیسک) یونان میں نئے سال کی آمد کے موقع پر ایک منفرد، یادگار اور تاریخی تقریب منعقد کی گئی، جہاں ایک...
8 گھنٹے قبل2026 کی پہلی درخواست دائر: پنجاب میں ادویات کی بلاتعطل فراہمی کی استدعا
لاہور: (محمد اشفاق) لاہور ہائیکورٹ میں 2026 کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ پنجاب کے تمام...
9 گھنٹے قبلپاکستان میں 2026 کا پہلا سورج بہتر مستقبل کی امیدوں اور دعاؤں کے ساتھ طلوع
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں 2026 کا پہلا سورج نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کے ساتھ طلوع ہو گیا، تلخ و شیریں...
10 گھنٹے قبل2025ء پاک امریکا تعلقات میں بے مثال تبدیلی کا سال تھا: رضوان سعید شیخ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ گزشتہ سال پاک امریکا تعلقات میں بے مثال...
11 گھنٹے قبلنیا سال جرمنی اور مجموعی طور پر یورپ کے لئے فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے: جرمن چانسلر
برلن: (ویب ڈیسک)جرمن چانسلر فریڈرک مرٹس نے کہا ہے کہ 2026ء جرمنی اور مجموعی طور پر یورپ کے لیے فیصلہ کن ثابت ہو...
12 گھنٹے قبلسازشی عناصر 2026ء میں منطقی انجام تک پہنچیں گے، گورنر سندھ
کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ 2026ء میں سازشی عناصر اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے...
13 گھنٹے قبلکراچی: سال نو پر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ، متعدد افراد زخمی
کراچی: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں سالِ نو پر ہوائی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی...
14 گھنٹے قبلپاک فوج کے جوانوں کا نئے سال کی آمد پر غیر متزلزل عزم کا اظہار
راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے جوانوں نے نئے سال کی آمد پر غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا، قربانی اور وطن سے بے...
15 گھنٹے قبلدعا ہے نئے سال کا ہردن ملکی سالمیت اور قومی ہم آہنگی کی نوید ہو: صدر، وزیراعظم
اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دعا ہے نئے سال کا سورج خوشیاں،...
16 گھنٹے قبلکراچی: سال نو کی پہلی گرفتاری، ہوائی فائرنگ کرتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں سال نو کی پہلی گرفتاری عمل میں آئی جہاں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو...
17 گھنٹے قبلنیا سال ملک کی ترقی، استحکام اور امن کا سال ثابت ہوگا، گورنر پنجاب
لاہور: (دنیا نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ سال 2026ء ملک کی ترقی، استحکام اور امن کا سال ثابت...
18 گھنٹے قبلفیصل آباد پولیس نے نئے سال کا پہلا مقدمہ درج کر لیا
فیصل آباد: (دنیا نیوز) فیصل آباد پولیس نے سالِ نو کا آغاز قانون کی عملداری کے ساتھ کرتے ہوئے پہلا مقدمہ درج کر...
19 گھنٹے قبلالوداع 2025۔۔ خوش آمدید 2026ء، نئے سال کا دنیا بھر میں آتش بازی سے آغاز
لاہور: (دنیا نیوز) الوداع 2025۔۔ خوش آمدید 2026، پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں...
20 گھنٹے قبلنیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے پنجاب پولیس ہائی الرٹ
لاہور: (دنیا نیوز) نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔...
21 گھنٹے قبلآکلینڈ کے بعد سڈنی میں بھی شاندار آتشبازی سے نئے سال کا استقبال
آکلینڈ، سڈنی: (دنیا نیوز) الوداع 2025ء، نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا میں بھی نئے سال 2026 کا آغاز ہو گیا۔...
22 گھنٹے قبل