مجھے اغواء کرکے برہنہ ویڈیو بنائی گئی، پی پی 121 کے سابق امیدوار کا الزام

مجھے اغواء کرکے برہنہ ویڈیو بنائی گئی، پی پی 121 کے سابق امیدوار کا الزام


انہوں نے مزید کہا کہ پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی، مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مخالفین بااثر ہونے کی وجہ سے مجھے مزید مقدمات میں پھنسا دے گے مجھے قتل کردیں گے تاکہ آئندہ الیکشن میں حصہ نہ لے سکوں، مخالفین سے 3 سال قبل میرا کاروباری لین دین تھا جو میں نے چھوڑ دیاتھا، انہوں نے مزید کہا میرے مخالفین مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان، چیف جسٹس ثاقب نثار نوٹس لیں اور مجھے تحفظ فراہم کریں۔