اسلام آباد:(دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کے ایک نئے کیس کی تصدیق کر دی ہے۔ ...