سابق سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت متعارف کرا دی

Published On 10 January,2026 07:17 pm

اسلام آباد:(دنیا نیوز) سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھ دی۔

وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  میں مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ  کہ پاکستان رائٹس موومنٹ 1973 کے آئین کے مطابق پاکستان کی تشکیل نو اور تعمیر نو کرے گی۔

اُنہوں نے کہا کہ 1973کا دستور ایک نعمت ہے، اس کو بنانے والے بانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ آئین پر عمل کر کے ہم پاکستان کو ایک اسلامی، جمہوری، فلاحی ریاست بنا سکتے ہیں۔

سابق سینیٹر کا کہنا تھا کہ 1973 کے دستور نے اسلام کا مسئلہ حل کر دیا، اس دستور میں لکھا گیا کہ حاکمیت اعلیٰ اللہ کی ہے۔ آئین میں لکھا گیا ہےکہ سپریم قانون قرآن و سنت ہوگا، اس دستور میں وزیراعظم اور صدر کا مسلمان ہونا اور اہم عہدوں پر آنے والےکا ختم نبوت کا حلف لینا لازم ہے۔

مشتاق احمد خان نے کہا کہ ہم ایک ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں آمریت نہ ہو، جہاں ہائبرڈ ڈیموکریسی نہ ہو، ہم چاہتے ہیں پاکستان میں سچی جمہوریت ہو اور ووٹ کا تقدس ہو، پاکستان ایسا ہو جہاں بولنےکے اوپر تعزیرے نہ ہو، زبان بندی نہ ہو،پاکستان ایسا ہو جہاں مفت اور فوری انصاف ہو، پاکستان ایسا ہو جہاں اقلیتیں خوفزدہ نہ ہوں اور اپنے حقوق سے محروم نہ ہوں۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان ایسا ہو جہاں جبری گمشدگی نہ ہو اور ملٹری آپریشن نہ ہو، پاکستان ایسا ہو جہاں مسخ شدہ لاشیں نہ ملیں، پاکستان ایسا ہو جو فلسطین اورکشمیر کی آزادی کے لیے فرنٹ لائن کردار ادا کرے۔

سابق سینیٹر نے مزید کہا کہ پاکستان ایسا ہو جہاں ڈاکٹر عافیہ امریکا کی قید میں نہ ہوں، پاکستان ایک فلاحی اسلامی جمہوری ریاست ہو، حقوق مزاحمت اور اصلاحات کے نعرے کے ساتھ ہم اپنی سیاسی جماعت کے سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔ 







اہم خبریں

اسلام آباد: شادی والے گھر میں گیس لیکج دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا جس سے دولہا اور دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے، 4 گھر مکمل تباہ...مزید

پاک نیوی کے بحری بیڑے کا مسقط کا دورہ، مشترکہ مشق میں حصہ لیا

عمان: (دنیا نیوز) پاک نیوی کے بحری بیڑے نے مسقط میں سلطان قابوس بندرگاہ کا دورہ کیا۔ بحری بیڑے میں پی این ایس راہ نورد، پی این ایس مددگار اور پی ایم ایس ایس کشمیر شامل...مزید

ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا، مظاہرین کی مدد کیلئے تیار ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے اور امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی...مزید

بلوچ یکجہتی کمیٹی فتنہ الہندوستان کے سافٹ فیس کے طور پر کام کر رہی ہے: سرکاری شواہد

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) مسلح علیحدگی پسند تنظیموں، خصوصاً فتنہ الہندوستان کے لیے بظاہر ایک سافٹ...مزید

امریکا اور اسرائیل ایران میں فسادات کرا رہے ہیں، عوام دور رہیں: مسعود یزشکیان

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اپنے ذاتی مفادات کے لیے ایران میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایرانی میڈیا...مزید

روسی حملوں میں 24 گھنٹے کے دوران یوکرین کے 1090 فوجی ہلاک، توپ خانے تباہ

ماسکو: (شاہد گھمن سے) روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر تقریباً 1,090 فوجیوں، متعدد بکتر بند...مزید

پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔...

اسلام کی بقا آسائشوں میں نہیں، آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے: مولانا فضل الرحمان

لاہور:(دنیا نیوز) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اسلام کی بقا آسائشوں میں نہیں، آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ ...

مودی! کشمیر آتش فشاں پہاڑ جو بہت جلد پھٹنے والا ہے: مشعال ملک

راولپنڈی:(دنیا نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی! کشمیر آتش فشاں پہاڑ جو بہت جلد پھٹنے والا ہے۔...

نوجوانوں سے ملکر ظالمانہ نظام بدلیں گے: حافظ نعیم الرحمان

کراچی :(دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نوجوانوں سے مل کر ہم یہ ظالمانہ نظام تبدیل کریں گے۔...

جدہ :اسحاق ڈار سے بنگلا دیشی مشیرکی ملاقات ، باہمی اُمور پر تبادلہ خیال

جدہ:(دنیا نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بنگلا دیش کے مشیر برائے خارجہ امور ایم توحید حسین نے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون کے مختلف شعبوں پر گفتگو کی گئی۔...

عمران خان سانحہ 9 مئی کے براہ راست ذمہ دار، سزا بھی ہوگی: اکبر ایس بابر

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی کا براہ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں اس کیس میں بھی سزا کی پیش گوئی کر دی۔...

دلچسپ اور عجیب

چائے کے نشے کا نیا علاج: ’چائے کی خوشبو‘ والا پرفیوم لانچ

میلان: (ویب ڈیسک) چائے پینے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آگئی، اب انہیں چائے کی طلب...

امریکا: خزانے کی تلاش میں نکلے خاندان کی قسمت کھل گئی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ سیر کو گئے ایک شخص کے ہاتھ غیر...

گجرات میں جنگلی بندروں نے اُدھم مچا دیا، محکمہ وائلڈ لائف پکڑنے میں ناکام

گجرات:(دنیا نیوز) پنجاب کے شہر گجرات میں جنگلی بندر گھس...

خاتون نے 20 ہزار فٹ بلندی سے کود کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

منسک: (ویب ڈیسک) بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 20 ہزار فٹ سے زائد بلندی سے...

چند سیکنڈ میں سفر مکمل کرنے والی دنیا کی سب سے مختصر مسافر پرواز

ایڈن برگ: (ویب ڈیسک) سکاٹ لینڈ کے اورکنی جزائر میں دنیا کی سب سے چھوٹی شیڈولڈ مسافر...

چین: والدین کا بچوں کو شادی کیلئے راضی کرنے کا انوکھا طریقہ

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں والدین اپنے بچوں کو شادی کیلئے راضی کرنے کے واسطے اے آئی...

تفریح

معروف بھارتی گلوکار 'پرشانت تمانگ' 43 برس کی عمر میں چل بسے

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) مشہور بھارتی گلوکار اور اداکار انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح...

میوزک انڈسٹری میں لیجنڈز گلوکاروں کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے: حمیرا چنا

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک...

ڈھاکہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز، 91 ممالک کی 245 فلموں کی نمائش

ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) ڈھاکہ میں 24ویں ڈھاکہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز ہو...

بنگلادیشی گلوکار تحسن خان اور روزا احمد کے درمیان علیحدگی

ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) بنگلادیش کے معروف گلوکار و اداکار تحسن خان اور اہلیہ میک اپ آرٹسٹ...

وزن اور رنگ پر تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا: روما ریاض

لاہور: (ویب ڈیسک) مس یونیورس پاکستان 2025 منتخب ہونے والی روما ریاض نے کہا ہے کہ انہوں...

معروف شاعر اِبن اِنشاء کی آج 47 ویں برسی منائی جا رہی ہے

لاہور: (دنیا نیوز) اپنی لازوال ادبی خدمات کی بدولت صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی...

ارشاد بھٹی کا اہلیہ سما راج کے ساتھ شاہی فوٹو شوٹ وائرل

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشاد بھٹی کا اہلیہ سما راج کے ساتھ...

پنجاب میں تھیٹر پر پیش کیے جانے والے 106 گانوں پر پابندی لگا دی گئی

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں تھیٹر پر پیش کیے جانے والے 106 گانوں پر پابندی لگا دی...