3 سالہ بچہ سیوریج کے جمع پانی میں ڈوب کر جاں بحق

3 سالہ بچہ سیوریج کے جمع پانی میں ڈوب کر جاں بحق

پانی میں گرنے سے کمسن بچے نعمان ولی کی موت واقع ہو گئی، پولیس نے لاش قبضے میں لے کر کارروائی شروع کر دی۔

قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی، افسوسناک واقعے پر علاقے میں سوگ کی لہر پھیل گئی۔