شہرِ قائد میں ایک اور نادرا میگا سینٹر کے قیام کا فیصلہ

Published On 11 January,2026 06:08 pm

کراچی :(دنیا نیوز) شہرِ قائد میں ایک اور نادرا میگا سینٹر کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہےـ

نادرا ذرائع  کے مطابق نادرا ریجنل ہیڈ آفس کراچی اور ٹی ایم سی کورنگی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر 13 جنوری کو دستخط کئے جائیں گے۔

میگا سینٹر کورنگی، 30 ون ونڈو کاؤنٹرز پر مشتمل ہوگا، روزانہ 2,500 سے 3,000 درخواست گزاروں کو سہولت فراہم کرنے کی گنجائش ہو گی۔

علاوہ ازیں جانشینی سرٹیفکیٹ کاؤنٹر، پاک آئی ڈی کاؤنٹر، سیلف سروس کاؤنٹر، تھیلیسیمیا ٹیسٹ کاؤنٹر، اسلحہ لائسنس کاؤنٹر اور بزرگ شہریوں کے لئے علیحدہ کاؤنٹر بنائے جائیں گے، میگا سینٹر میں ایک زونل آفس بھی قائم کیا جائے گا۔

کورنگی، لانڈھی، کورنگی کریک، شاہ فیصل کالونی، ملیر ماڈل کالونی، چکرا گوٹھ، بن قاسم، سٹیل ٹاؤن، ابراہیم حیدری، قیوم آباد اور گرد و نواح کے دیگر علاقوں کے تقریباً 40 لاکھ شہریوں کو ایک چھت تلے نادرا کی تمام خدمات تک آسان رسائی میسر ہو گی۔ 







اہم خبریں

جنگ اور مذاکرات کیلئے تیار، غیرملکی عناصر کے بھڑکائے حالات پر قابو پا لیا: ایران

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں، غیر ملکی عناصر کی مداخلت سے بھڑکائے گئے حالات پر قابو پالیا...مزید

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، وفاقی حکومت نے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن نے نیپرا...مزید

غلط معلومات کے پھیلاؤ پر قابو پانا بڑا چیلنج ہے: عطا تارڑ

کراچی :(دنیا نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ پر قابو پانا بڑا چیلنج ہے۔ آئی بی اےکراچی کےزیراہتمام مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے عطا...مزید

امریکی صدر ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ سوشل پر اپنی ایک تصویر پوسٹ...مزید

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دہشتگردی کے شواہد کے حوالے سے بیان گمراہ کن قرار

اسلام آباد:(دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دہشتگردی کے شواہد کے حوالے سے بیان گمراہ کن اور حقائق کے منافی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دانستہ طور پردہشتگردی...مزید

سہیل آفریدی کو دہشتگردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان چلےجائیں: طلال چودھری

اسلام آباد:( دنیا نیوز) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو دہشتگردوں سے اتنی ہمدردی ہےتوافغانستان چلے جائیں۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا...مزید

پاکستان

لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، 8 افراد جھلس گئے

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں اٹاری دربار کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکا ہو گیا جس سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔...

سموگ تدارک کیس: لاہور ہائیکورٹ کا ناصر باغ پارک کی بحالی کا حکم

لاہور: (محمداشفاق) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس میں ناصر باغ پارک کی بحالی کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔...

ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے: عظمیٰ بخاری

لاہور: (دنیا نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔...

وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل ہوگئی۔...

ججوں کیخلاف سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا، این سی سی آئی کو درخواست جمع کرا دی گئی

لاہور: (محمد اشفاق) اسلام آباد کے وکیل نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل خان کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کے معاملے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کےلیے این سی سی آئی اے کو درخواست جمع کرادی۔...

جعلی ای چالان، فیک ایس ایم ایس بارے سیف سٹیز اتھارٹی کا موقف سامنے آگیا

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے نام سے جعلی ای چالان ویب سائٹس اور فیک ایس ایم ایس کے بارے میں آگاہی مہم جاری ہے۔...

دلچسپ اور عجیب

لیبیا: موبائل شاپ دکاندار کو 16 سال بعد پارسل موصول

طرابلس: (ویب ڈیسک) لیبیا میں ایک موبائل شاپ پر 16 سال بعد پارسل موصول ہوا، دکاندار...

بھیڑچال! جرمنی میں درجنوں بھیڑیں سپر سٹور میں داخل، افراتفری مچ گئی

برلن :(دنیا نیوز) جرمنی کے علاقے لوئر فرانکونیا کے قصبے برگزن میں ایک دلچسپ واقعہ...

چائے کے نشے کا نیا علاج: ’چائے کی خوشبو‘ والا پرفیوم لانچ

میلان: (ویب ڈیسک) چائے پینے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آگئی، اب انہیں چائے کی طلب...

امریکا: خزانے کی تلاش میں نکلے خاندان کی قسمت کھل گئی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ سیر کو گئے ایک شخص کے ہاتھ غیر...

گجرات میں جنگلی بندروں نے اُدھم مچا دیا، محکمہ وائلڈ لائف پکڑنے میں ناکام

گجرات:(دنیا نیوز) پنجاب کے شہر گجرات میں جنگلی بندر گھس...

خاتون نے 20 ہزار فٹ بلندی سے کود کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

منسک: (ویب ڈیسک) بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 20 ہزار فٹ سے زائد بلندی سے...

تفریح

ساس بہو کے ڈراموں پر زیادہ تر تنقید مرد کرتے ہیں: ثمینہ احمد

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے پاکستانی چینلز پر نشر کیے...

معروف اداکار ڈیریک مارٹن 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

انگلینڈ: (ویب ڈیسک) ایسٹ اینڈرز کے مشہور کردار چارلی سلیٹر سے مشہور ہونے والے...

معروف بھارتی گلوکار 'پرشانت تمانگ' 43 برس کی عمر میں چل بسے

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) مشہور بھارتی گلوکار اور اداکار انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح...

میوزک انڈسٹری میں لیجنڈز گلوکاروں کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے: حمیرا چنا

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک...

ڈھاکہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز، 91 ممالک کی 245 فلموں کی نمائش

ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) ڈھاکہ میں 24ویں ڈھاکہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز ہو...

بنگلادیشی گلوکار تحسن خان اور روزا احمد کے درمیان علیحدگی

ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) بنگلادیش کے معروف گلوکار و اداکار تحسن خان اور اہلیہ میک اپ آرٹسٹ...

وزن اور رنگ پر تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا: روما ریاض

لاہور: (ویب ڈیسک) مس یونیورس پاکستان 2025 منتخب ہونے والی روما ریاض نے کہا ہے کہ انہوں...

معروف شاعر اِبن اِنشاء کی آج 47 ویں برسی منائی جا رہی ہے

لاہور: (دنیا نیوز) اپنی لازوال ادبی خدمات کی بدولت صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی...