پاکستان 500 بنگلا دیشی طلبہ کو اپنی جامعات میں داخلے دے گا

Published On 12 January,2026 05:57 pm

ڈھاکہ :(دنیا نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا، پہلے مرحلے میں 500 بنگلا دیشی طلبہ کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم کیے جائیں گے۔

ذرائع ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ 500 طلبہ کو مختلف شہروں میں مختلف یونیورسٹیز میں داخلے دیے جائیں گے، بنگلادیش کے طلبہ پاکستان میں اسکالر شپ پر اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں گے۔

طلبہ کو انڈر گریجویشن پروگرام میں فُلی فنڈڈ داخلے دیے جائیں گے، داخلوں کے لیے بنگلا دیشی طلبہ کی بڑی تعداد نے انٹری ٹیسٹ میں شرکت کی تھی، ایچ ای سی کے تحت انٹری ٹیسٹ چٹا گانگ، ڈھاکا، راج شاہی میں منعقد کیے گئے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان، بنگلادیش کے درمیان سکالرشپ کو علامہ اقبال کے نام سے منسوب کیا گیا، انٹری ٹیسٹ کے موقع پر بنگلادیشی نوجوانوں نے پاکستانی حکام کا گرمجوشی سے استقبال کیا، نوجوانوں نے پاکستانی حکام کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں تھیں۔







اہم خبریں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق

اسلام آباد: (دنیا نیوز) فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے...مزید

بنوں: امن کمیٹی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

بنوں: (دنیا نیوز) بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ...مزید

اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق، محمود اچکزئی واحد امیدوار

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی سیٹ پر اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع...مزید

ایران میں کشیدہ صورتِ حال، پاکستانی سرحدی علاقوں میں سکیورٹی سخت

اسلام آباد:(دنیا نیوز) ایران کی کشیدہ صورتِ حال کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں سکیورٹی سخت کردی گئی۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحد پر تجارتی اور سفری نظام...مزید

ملکی مسائل کا حل مزید چھوٹے صوبے بنانے کے علاوہ کوئی نہیں: میاں عامر محمود

اسلام آباد:(دنیا نیوز) چیئرمین پی بی اے میاں عامرمحمود نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل چھوٹے صوبے بنانے کے علاوہ اورکوئی نہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں ڈیولوشن سمٹ سے...مزید

این پی اے سی اراکین کی ترجمان پاک فوج سے ملاقات، اتحادِ امت کا پیغام پھیلانے کا اعلان

راولپنڈی :(دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری سے قومی پیغام امن کمیٹی نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی...مزید

پاکستان

پنجاب: کئی روز سے شدید دھند کا راج برقرار، موٹر ویز آج بھی بند

لاہور:(دنیا نیوز) پنجاب مین کئی روز سے شدید دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث موٹر ویز آج بھی بند کردی گئیں۔...

سندھ طاس معاہدے کی معطلی پاکستان کے آبی حقوق، خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ ...

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 4 ریکارڈ

سوات :(دنیا نیوز) خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔...

ملکی چیلنجز نعروں سے نہیں خدمت سے حل ہوں گے: بلاول بھٹو

کراچی:(دنیا نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی درپیش چیلنجز صرف نعروں سے نہیں خدمت کے جذبے سے حل ہوں گے۔...

جعلی آرڈیننس لا کر صدر زرداری کے ساتھ باریک واردات ڈالی گئی: پلوشہ خان

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ جعلی دوائیوں اور جعلی ڈگریوں کا سنا تھا لیکن اب جعلی آرڈیننس بھی آنے لگے ہیں، جعلی آرڈیننس لا کر صدر زرداری کے ساتھ باریک واردات ڈالی گئی۔...

موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ، ہم ضرورآئیں گے: مولانا فضل الرحمان

سرگودھا:(دنیا نیوز) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ آئے جے یو آئی ضرورآئے گی۔...

دلچسپ اور عجیب

بھارت میں سیریل کلر ہاتھی سامنے آ گیا، علاقے میں الرٹ جاری

جھاڑ کھنڈ :(دنیا نیوز) مشرقی بھارت کی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ایک بپھرے ہوئے مست ہاتھی...

چین میں ہم شکل شادی شدہ جوڑا دیکھ کر لوگ حیرت میں مبتلا

بیجنگ: (ویب ڈیسک) دنیا میں ایسے کئی افراد ہیں، جن کی شکلیں کسی نہ کسی شخص سے ملتی...

لیبیا: موبائل شاپ دکاندار کو 16 سال بعد پارسل موصول

طرابلس: (ویب ڈیسک) لیبیا میں ایک موبائل شاپ پر 16 سال بعد پارسل موصول ہوا، دکاندار...

بھیڑچال! جرمنی میں درجنوں بھیڑیں سپر سٹور میں داخل، افراتفری مچ گئی

برلن :(دنیا نیوز) جرمنی کے علاقے لوئر فرانکونیا کے قصبے برگزن میں ایک دلچسپ واقعہ...

چائے کے نشے کا نیا علاج: ’چائے کی خوشبو‘ والا پرفیوم لانچ

میلان: (ویب ڈیسک) چائے پینے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آگئی، اب انہیں چائے کی طلب...

امریکا: خزانے کی تلاش میں نکلے خاندان کی قسمت کھل گئی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ سیر کو گئے ایک شخص کے ہاتھ غیر...

تفریح

اب میرا نام لیا تو عدالت لے جاؤں گی، علیزے شاہ کی یاسر نواز کو آخری وارننگ

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ علیزے شاہ نے سینئر اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار...

شادی سے پہلے ہی طلاق؟ ہانیہ عامر کا نجومی کی پیشگوئی پر ردِ عمل

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے شادی اور طلاق کی...

گولڈن گلوب ایوارڈز کا میلہ فلم ہیمنٹ اور 16 سالہ اوون نے لوٹ لیا

لاس اینجلس: (ویب ڈیسک) لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈز کی شاندار تقریب منعقد ہوئی...

شگفتہ اعجاز کی فیسٹیو لک پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز ان دنوں...

بہروز سبزواری کے شوبز میں 50 سال مکمل، نامور فنکاروں کا شاندار خراجِ تحسین

کراچی: (ویب ڈیسک) اداکار بہروز سبزواری کے انڈسٹری میں 50 سال مکمل ہونے پر نامور...

65 برس میں بھی جوان نظر آنے والی سنگیتا بجلانی نے اپنی صحت کا راز بتا دیا

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سنگیتا بجلانی 65 برس کی عمر میں بھی اپنی...

ساس بہو کے ڈراموں پر زیادہ تر تنقید مرد کرتے ہیں: ثمینہ احمد

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے پاکستانی چینلز پر نشر کیے...

معروف اداکار ڈیریک مارٹن 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

انگلینڈ: (ویب ڈیسک) ایسٹ اینڈرز کے مشہور کردار چارلی سلیٹر سے مشہور ہونے والے...