کوئٹہ:شہر میں موجود شورومز کے خلاف کارروائی، 40 سے زائد سیل

Last Updated On 01 January,2019 10:23 pm

کوئٹہ: (دنیا نیوز) کارروائی اسسٹنٹ کمشنر فیصل فہیم کی سربراہی میں کی گئی جس میں ائیر پورٹ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں موجود 40 سے زائد شورومز سیل کر دیے گئے۔

 

یہ کارروائی شورومز کو شہر سے باہر شفٹ کرنے کے لیے مدت ختم ہونے کے بعد کی جا رہی ہیں۔

 

 

 

Advertisement