ٹھٹھہ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، کھدائی کے دوران اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

ٹھٹھہ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، کھدائی کے دوران اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

ٹھٹھہ ساکرو کوسٹل ہائی وے کی کھدائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔ جن میں سات ایس ایم جیز اور دو پستول شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران 2 دستی بم اور ڈیٹونیٹر بھی ملے ہیں۔ پولیس نے اسلحہ چھپانے والے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔