"پنجاب نہیں جاؤں گی" رواں سال کی کامیاب فلم قرار

"پنجاب نہیں جاؤں گی" رواں سال کی کامیاب فلم قرار

لاہور: (دنیا نیوز) اداکار ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم پنجاب نہیں جاؤں گی 50 کروڑ کا بزنس کر کے اس سال کی سب سے بڑی فلم بن گئی، نامعلوم افراد ٹو دوسری بڑی فلم قرار پائی جبکہ یلغار نے 20 کروڑ کا بزنس کیا۔ رومانٹک فلم مہر النسا وی لب یو نے سترہ کروڑ بیس لاکھ کمائے اور دو ہزار سترہ کی چوتھی بڑی فلم بن گئی۔