اداکارہ صبا قمر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ صبا قمر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اس بار انہوں نے انسٹام گرام پر چند تصویریں شیئر کی ہیں، جسے دیکھ کر مداحوں نے دل ہی تھام لئے۔ جدید تراش خراش کے لباس، قیمتی گاڑی اور ہاتھوں میں ہنٹرکے ساتھ صبا قمر کی اس تصویر کو اب تک 80ہزار سے زائد افراد پسند کرچکے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں لوگوں نے پسندیدگی کے کمنٹس بھی کئے ہیں۔

اس سے قبل بھی صبا اپنی مختلف مصروفیات کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اور ان کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں ۔

یہاں صبا کی ایک اور دلکش تصویر دیکھی جاسکتی ہے۔

صبا نے مشورہ دیتے ہوئے کچھ کیپشن لکھے، آرام سے پہلے کام۔ سجنے سنورنے کاایک انداز، اور جب کام ہی پسندیدہ مشغلہ ہو۔