کراچی: (روزنامہ دنیا) اداکارہ ہانیہ عامر کی منگنی سے متعلق ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اداکارہ ہانیہ عامر کو منگنی کی مبارکباد دی جا رہی ہے، ‘منگنی مبارک ہانیہ’ کا ہیش ٹیگ گزشتہ دن سے ٹرینڈنگ پر ہے جبکہ اب یہ ٹرینڈز پر پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ ٹوئٹر صارفین کی جانب سے میمز اور ٹوئٹس کے ذریعے ہانیہ کو مبارکباد دی جا رہی ہے۔
#منگنی_مبارک_ہانیہ
— Dr.Muzammil Hussain (@muzammilkingdon) September 30, 2020
Congratulations @HaniaheheOffici pic.twitter.com/q5K0mt6VIf
اس ٹرینڈ پر ہانیہ عامر نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سیکڑوں نوٹیفکیشن سے متعلق پریشان تھیں مگر انہوں نے سوچا ہوا تھا کہ وہ چیک نہیں کریں گی مگر اُنہوں نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ چیک کر ہی لیا۔ انہوں نے ہنستے ہوئے منگنی کی مبارکباد دئیے جانے پر مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ وہ بہت خوش ہیں۔
#HaniaAmir s reaction after seeing this trend #منگنی_مبارک_ہانیہ pic.twitter.com/oSVCVYIZiE
— Media Insightpk (@MInsightpk) September 30, 2020
دوسری جانب مداحوں کی جانب سے معاملے مزاح سے بھرپور کمنٹس دیئے جاتے رہے اور یہ جانتے بوجھتے بھی کہ یہ خبر غلط ہے اپنا ردعمل دیتے رہے۔ ایک صارف نے ہانیہ کے ردعمل کو ایک حیران ہوتے ہوئے کارٹون کریکٹر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دیا کہ ہانیہ بھی اپنی منگنی کیخبر پر ایسے ہی حیران ہو رہی ہوں گی۔ تاہم کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر لوگ محض مذاق کیلئے بھی غلط باتیں پھیلا دیتے ہیں ۔
#AsimAzhar be like Abbey Salay...#منگنی_مبارک_ہانیہ pic.twitter.com/J6wm3LU0Ab
— ReyALLI7 (@Alli7Rey) September 30, 2020
People join Twitter for the sake of Fun
— Waheed Khan (@WaheedK02122348) September 29, 2020
Le Twitter top trend href="https://twitter.com/hashtag/%D9%85%D9%86%DA%AF%D9%86%DB%8C_%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DA%A9_%DB%81%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81?src=hash&ref_src=twsrc%5Etfw">#منگنی_مبارک_ہانیہ pic.twitter.com/3tzTdhUx3w
Pic 1: @realhaniahehe
— Ibn e Shaban (@ibne_shaban1) September 30, 2020
Hania Just checking twitter updates.
Pic 2: Her name is trending on twitter about her engagement#منگنی_مبارک_ہانیہ pic.twitter.com/8eitrLz2sO